04/23/2026 | Press release | Distributed by Public on 04/23/2026 08:55
وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال ضلع میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔ افسوسناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
وزیر اعظم نےپی ایم این آر ایف سے مہلوکین کے لواحقین کو فی 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے امداد کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
''اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال ضلع میں ایک حادثے کی وجہ سے جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ میں ان لوگوں کے تئیں تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کے جلد از جلد صحت یاب ہونے کی امیدکرتاہوں۔
پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے ان لوگوں کے لواحقین کو دیئے جائیں گے جنہوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ زخمیوں کو 50ہزار روپے دئے جائیں گے۔''وزیر اعظم مودی
The loss of lives due to an accident in Tehri Garhwal district of Uttarakhand is saddening. I extend my condolences to those who have lost their loved ones in this mishap. May the injured recover at the earliest.
An ex gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next…
***
(ش ح۔اص)
UR No 6236